LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ میں قتل کی واردات، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ میں قتل کی واردات، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، شالیمار، لوئی بھیر اور تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے، تھانہ سمبل کے علاقہ میں سرقہ بالجبر کی واردات میں نقاب پوش شہری سے اسلحہ کے زور پر رقم اور موٹر سائیکل چھین کر لےگئے، تھانہ مارگلہ اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں سٹریٹ کرائم کے دو واقعات میں جرائم پیشہ عناصر نے شہریوں کو رقم اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download