LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام اباد (اردو ٹائمز) معیاری فروغ تعلیم کیلئے میرے خاندان کا ہرفرد انتھک محنت کے ساتھ سرگرم عمل ہے

Share

اسلام اباد (اردو ٹائمز) معیاری فروغ تعلیم کیلئے میرے خاندان کا ہرفرد انتھک محنت کے ساتھ سرگرم عمل ہے، عوام کی خدمت، انکی ترجمانی اور مسائل کے حل کیلئے کینٹ سے رکن قومی اسمبلی ملک ابراراحمد ، رکن پنجاب اسمبلی ملک افتخاراحمد، اور رکن پنجاب اسمبلی ملک منصور افسرسے مکمل کوارڈینیشن ہے، چکلالہ کینٹ راولپنڈی سے نون لیگ کے سیاسی وسماجی رہنما، صدرپولٹیکل اینڈ سوشل ایکٹیوٹیز اور ڈائریکٹر شائینگ سٹار سکولز چوہدری طیب سے عشائیہ تقریب میں ملاقات ، چوہدری طیب نے بتایا کہ انکے سکول کی تمام برانچزمیں تقریبا تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کو مساوی بنیاد پر ارزاں فیسوں کے عوض میعاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ سکول کا تعلیمی معیار اور ہمارے طالب علموں کی بورڈ میں اعلی پوزیشن کا کریڈٹ ہماری سکول فیکلٹی کے سرجاتا ہے جو اپنی شبانہ کوششوں، انتھک محنت، جذبے اورمسلسل جدوجہد سے بہترین فروغ تعلیم کے اس عظیم مقصد میں ہمارے بہترین معاون، مددگاراور اولین کوششوں کا حصہ ہیں، سکول کی عشائیہ تقریب میں انکے ہمراہ ڈپٹی دائریکٹرسکولزمسزعنبرین طیب چوہدری، پرنسپل مصریال کیمپس چوہدری احمد علی طیب،اورڈائریکٹر اکیڈمک شائینگ سکولز مہرین طیب چوہدری بھی موجود تھیں،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download