LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزارت تعلیم اساتذہ اور طلباء کی راہنمائی کرتی رہے گی: ڈاکٹر خالد مقبول تعلیمی ادارے پیرا کی ڈیجیٹل سروسز کا خیر مقدم کرتے ہیں : عبیداللہ چوہدری نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولزسٹوڈنٹس کی فلاح و بہبودمیں معاون ہو گی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز عبیداللہ چوہدری نے وفاقی وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشز(پیرا) کی طرف ڈیجیٹل سروسز کے اجراء کا خیر مقدم کیا ہے یقیناً تعلیمی اور تدریسی امور میں معاونت کی پالیسی سے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے طلباء وطالبات کی مشکلات میں بتدریج کمی ہوگی۔ عبیداللہ چوہدری نے وفد سے گفتگو میں بتایا کہ فیڈرل تعلیمی بورڈ کے تحت سترہ ستمبر کو ہونے والی تقریب میں پیرا ڈیجیٹل سروسز میں وفاقی وزیر تعلیم اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا خطاب پرائیویٹ سیکٹر کے لیے خوش آئندہ ہے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارت تعلیم، فیڈرل بورڈ اور پیرا تعلیمی اداروں، اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس کمیونٹی کی خدمت وراہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہیں گے۔ عبیداللہ چوہدری نے چیئرمین پیرا ڈاکٹر غلام علی مَلّا کو یقین دلایا نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولزسٹوڈنٹس کی فوذوفلاح کے ہر تعمیری قدم میں معاونت کا کردار ادا کرے گی۔

(کیپشن)

اسلام آباد:: پیرا ڈیجیٹل سروسز کی تقریب کے شرکاء کا وفاقی وزیر تعلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ گروپ فوٹو

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download