LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سی ڈی اے کا فیلڈ وزٹ

اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا

چیئرمین سی ڈی اے کی تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ تعمیراتی معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے،

تمام منصوبے منظور شدہ ڈیزائن، تکنیکی specifications اور انجینئرنگ معیارات کے مطابق مکمل کیے جائیں، چیئرمین سی ڈی اے

ترقیاتی منصوبوں کے ہر مرحلے پر مؤثر نگرانی اور کوالٹی کنٹرول یقینی بنایا جائے، چیئرمین سی ڈی اے

چیئرمین سی ڈی اے کا سڑکوں، پلوں، انڈر پاسز، نکاسی آب اور دیگر انفراسٹرکچر منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ

تمام ترقیاتی منصوبوں میں سی ڈی اے کے متعلقہ شعبوں، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کے درمیان مؤثر کوآرڈینیشن یقینی بنانے کی ہدایت

منصوبوں کی مقررہ ٹائم لائنز متاثر کرنے والے تکنیکی اور انتظامی مسائل فوری حل کیے جائیں، چیئرمین سی ڈی اے

ترقیاتی منصوبوں کے مقامات پر باقاعدگی سے معائنہ اور پیش رفت کی مسلسل نگرانی کی جائے، چیئرمین سی ڈی اے

تعمیراتی کاموں کے دوران عوامی سہولت اور ٹریفک مینجمنٹ کو خصوصی ترجیح دی جائے، چیئرمین سی ڈی اے

منصوبوں کے دوران پیدل چلنے والوں کی حفاظت اور روڈ سیفٹی کے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں

شہریوں نے سڑکوں، پلوں، انڈر پاسز اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر و بہتری کو عوامی سہولت کے لیے اہم قرار دیا

سی ڈی اے کے ترقیاتی اقدامات سے اسلام آباد میں رابطہ کاری، آمدورفت اور ٹریفک کی روانی میں بہتری آ رہی ہے

اسلام آباد میں جدید، محفوظ اور مؤثر انفراسٹرکچر کی فراہمی سی ڈی اے کی ترجیح ہے

سی ڈی اے اسلام آباد کے انفراسٹرکچر کی مسلسل ترقی اور بہتری کے لیے جامع اور پائیدار اقدامات کر رہا ہے

شہریوں کی جانب سے اسلام آباد میں سی ڈی اے کے ترقیاتی اور انفراسٹرکچر منصوبوں کو سراہا گیا

سی ڈی اے کا تمام ترقیاتی منصوبوں کو بروقت، اعلیٰ معیار اور مقررہ انجینئرنگ معیارات کے مطابق مکمل کرنے کے لیے پر عزم

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download