LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈاکٹر محفوظ علی کا راجہ بازارفوارہ چوک گرین بس’ روٹ بحال کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہارتشکر

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سابق میڈیکل آفیسر اور سٹیزن کنزیومر فورم کے سربراہ ڈاکٹر محفوظ علی نے راولپنڈی کے راجہ بازار میں واقع فوارہ چوک سے گزرنے والے ‘گرین بس’ روٹ کو بحال کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی ڈویژن میں تعمیر و ترقی کا مثالی کام کر رہے ہیں اور یہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا ویژن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹ مافیا نے مقامی پولیس وارڈنز کی ملی بھگت سے اس بس روٹ کو معطل کروا دیا تھا، جس کے غیر قانونی اقدام کی وجہ سے غریب عوام، طلباء، مزدوروں اور بزرگ شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ انہوں نے مقامی قیادت کا بھی شکریہ ادا کیا کہ وہ ٹرانسپورٹ مافیا کے بلیک میلنگ کے ہتھکنڈوں کے آگے نہیں جھکی۔ ڈاکٹر محفوظ نے کہا کہ اپنے مثالی کاموں کی بدولت مسلم لیگ (ن) کی حکومت پورے پاکستان میں مقبول ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download