LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے ٹریفک ہیڈ کواٹر کے لائسنسنگ ہال میں شہریوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے ٹریفک ہیڈ کواٹر کے لائسنسنگ ہال میں شہریوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا، اور ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں سے ٹریفک پولیس کیجانب سے فراہم کردہ لائسنسنگ سہولیات سے متعلق معلومات لیں۔ چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے ٹریفک پولیس آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کے مطابق ٹریفک ہیڈ کواٹر سمیت تمام لائسنسنگ سینٹرز میں ڈرائیونگ لائسنس کو صرف اصلی شناختی کارڈ کے ذریعے ممکن بناتے ہوئے تمام تر سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔موٹر سائیکل سواروں کو خصوصی ریلیف کے تحت فوری ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جا رہے ہیں۔ سینئر سٹیزن،خواتین اور ٹرانسجینڈرزکی سہولت کیلئے الگ سے ایک کاؤنٹر مختص کیا گیا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ جو شہری ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کو مشکل سمجھتے ہیں وہ راولپنڈی ٹریفک پولیس کو خدمت کا موقع دیں اور صرف اصلی شناختی کارڈ کے ذریعے بغیر کسی سفارش کے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعدباعزت طریقے سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download