LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی بروقت کارروائی، اغواء ہونے والا کمسن بچہ بحفاظت بازیاب,

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی بروقت کارروائی، اغواء ہونے والا کمسن بچہ بحفاظت بازیاب, تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے پی آئی ایم ایس ہسپتال سے کمسن بچے کے مبینہ اغواء کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے 3 خواتین کو حراست میں لے لیا جبکہ کمسن بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے بچے کی والدہ کو دھوکہ دے کر نومولود سے محبت و شفقت کا اظہار کرتے ہوئے بچے تک رسائی حاصل کی اور اسے مبینہ طور پر ساتھ لے گئیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس عورتوں اور بچوں کے حوالے سے جرائم پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download