LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی محمد سہیل چوہدری کا شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی محمد سہیل چوہدری کا شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا۔آئی جی کے ہمراہ سینئر پولیس افسران بھی تھے۔آئی جی نے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور موقع پر انتظامات کا معائنہ کیا۔سینئرافسران نے آئی جی کو شہر کی سکیورٹی صورتحال اور پولیس آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی۔ متوقع لاء اینڈ آرڈر کے تناظر میں پولیس کی آپریشنل تیاریوں اور ریسپانس میکنزم کا جائزہ لیا۔ ۔آئی جی نےامن و امان میں خلل ڈالنے کی کسی بھی کوشش سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کے قیام کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی جی اسلام آباد

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download