LOADING

Type to search

پاکستان

صوابی/اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فوج کے شہید ناصر خان کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی

Share

صوابی/اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فوج کے شہید ناصر خان کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی’ شہید محلہ فردوس آباد کے غنی الرحمٰن کے بیٹے ہیں’ شہید کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی، جس میں عسکری و سول انتظامیہ، اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور وطن کے اس بہادر سپوت کو پورے فوجی اعزاز اور عقیدت و احترام کے ساتھ سپردِ خاک کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر رزڑ فخرِ عالم نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ شرکائے جنازہ نے وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اس عظیم سپوت کی بے مثال قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X