LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کرنے کے لیے صرف جذبے کی ضرورت ہوتی ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کرنے کے لیے صرف جذبے کی ضرورت ہوتی ہے ۔وسائل اللہ تعالی خود دے دیتا ہے۔ اور جو اللہ کی طرف سے وسائل ہمیں ملے ہیں وہ ہم عوام پر ہی خرچ کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں آئے ہوئی رکن آزاد کشمیر اسمبلی محترمہ سحرش قمر۔ ملک شکیل اعوان۔ عبدالخالق وصی ۔معروف کاروباری و سیاسی شخصیت راجہ ثاقب۔ میڈم شازیہ۔ میڈم الوینہ۔ میڈم منہا اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ چیئرمین پاکستان عوامی قوت پارٹی خاقان وحید خواجہ نے کہا کہ ہم مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ہیں۔ ہم نوجوان نسل کو وہ سمت دینا چاہ رہے ہیں جو ترقی خوشحالی اور اپنا روزگار کی جانب جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلاحی۔ سماجی اور رفاعی کام بلدیاتی سطح پر کر رہے ہیں اور انشاءاللہ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو قومی سطح پر ملک کو اہم پالیسیاں دیں گے۔ ان وفود نے پاکستان عوامی قوت پارٹی کے منشور۔ بیانیے اور سوچ پر اتفاق کیا اور کہا کہ یہ قومی سوچ ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download