LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائی — آئیسکو چکوال کا لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 28 اگست 2026 کو ضلع چکوال میں ٹریپ کارروائی کے دوران آئیسکو چکوال کے لائن سپرنٹنڈنٹ (ایل ایس-1) ساجد فاروق کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر گرفتار کر لیا۔

یہ کارروائی چکوال کے جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق احمد کی نگرانی میں انجام دی گئی۔ مجسٹریٹ نے ملزم سجید فاروق کے قبضے سے پچیس ہزار روپے مالیت کی رنگی ہوئی رقم برآمد کی جو پانچ پانچ ہزار روپے کے پانچ نوٹوں پر مشتمل تھی۔ یہ رقم شکایت کنندہ ملک زاہد ولد گل زمان کی جانب سے ادا کی گئی تھی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 42/2026، دفعات 109 اور 161 پی پی سی بمع 5(2) پریونشن آف کرپشن ایکٹ 1947 کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ آئیسکو کے دیگر افسران یا اہلکاروں کے کردار کا تعین تفتیش کے دوران کیا جائے گا۔

یہ کارروائی، SHO شہزاد خاکوانی، انسپکٹر اسفندیار خان ,اے ایس آئی سہیل اور اے ایس آئی وسیم پر مشتمل ایف آئی اے ٹیم نے انجام دی۔

ایف آئی اے اسلام آباد زون کا عزم ہے کہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور رشوت ستانی میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download