LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رکشہ و 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رکشہ و 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download