LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی رانا عمر فاروق نے پولیس خدمت مرکز کاسکیڈ، ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی رانا عمر فاروق نے پولیس خدمت مرکز کاسکیڈ، ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ڈی آئی جی سکیورٹی نے پولیس خدمت مرکز میں ڈرائیونگ لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور دیگر پولیس خدمات کی فراہمی کے طریقہ کار، شہریوں اور ڈپلومیٹک کمیونٹی کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور سروس ڈیلیوری کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران نے انہیں مرکز میں فراہم کی جانے والی مختلف خدمات اور انتظامات کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔اس موقع پر ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ ڈپلومیٹک کمیونٹی کو بروقت، شفاف، مو¿ثر اور معیاری پولیس خدمات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ پولیس خدمت مرکز آنے والے افراد کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویہ اپنایا جائے، ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور انہیں خدمات کے حصول میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے کہا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں اور ڈپلومیٹک کمیونٹی کو جدید، آسان اور عوام دوست پولیس خدمات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سروس ڈیلیوری کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گ

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download