LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ” مصطفیٰ جان رحمت ۖ پہ لاکھوں سلام ” سرکار ۖکی آمد کا ماہ مبارک بھی عاشقوں کیلئے نعمت ہے: عبیداللہ چوہدری آج مسائل و مشکلات کی بڑی وجہ اسلام اور صاحب اسلامۖ سے دوری ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز، چیئرمین کیرئیر سکول اینڈ کالج محمد عبیداللہ چوہدری نے ربیع الاول کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ سرکار کل عالمۖ کی آمد کا ماہ مبارک عشاقان کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، اللہ کریم رسول محتشمۖ کے صدقے عالم اسلام کو مضبوطی، خوشحالی اور عزت و استحکام سے نوازے۔ محمد عبیداللہ چوہدری بتایا کہ ہمارے تمام مسائل کا حل اسوہ حسنہۖ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ والدین اور اساتذہ کرام نئی نسل کے دلوں میں حب رسول ۖکا چراغ روشن کرتے رہیں، ہماری مصیبت ونکبت کی بڑی وجہ اسلام اور صاحب اسلامۖ سے دوری ہے اگر ہم نظام مصطفی کو اپنی انفرادی واجتماعی زندگی پر نافذ کرلیں تو نصف سے زائد مسائل خود بخود ختم ہو جائیں۔ انہوں نے اساتذہ کرام ، والدین اور اہل دانش سے اپیل کی کہ وہ نوجوانوں کے معمولات میں درود شریف ورد کو لازمی جز بنائیں ، اس پاکیزہ عمل سے ہم خیر ، بھلائی، خوشحالی اور کامیابی کے دروازے کھول سکتے ہیں ” رسول اللہۖ نے فرمایاجب تم ایسے ہو جا کہ تمہارے غم بڑھ جائیںاور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہوتو مجھے پر درود پڑھو ،یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی معاف کرے گا”آپ ۖ نے یہ بھی فرمایاجس نے میری ایک حدیث سنی اور دوسروں تک پہنچائی قیامت کے روز اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گی!!

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download