LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) مورخہ 20 اگست 2026ء صبح 6 بجے پولیس کو واقعہ کی اطلاع ملی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) مورخہ 20 اگست 2026ء صبح 6 بجے پولیس کو واقعہ کی اطلاع ملی،

ابتدائی اطلاع اصغر علی فیاض نے تھانے آ کر دی کہ گھرواقع فیصل علوی روڈ میں چور گھس آئے ہیں،

واقعہ کی اطلاع پر پولیس ٹیم فوری طور پر موقعہ پر پہنچی جہاں مقتولہ حنا جاوید کی ڈیڈ باڈی واش روم میں ملی،

نعش شاور سے بندھی ہوئی تھی اور ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے،

مقتولہ حنا جاوید کے بھائی فہد جاوید کی درخواست پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

مقدمہ میں مقتولہ کے شوہر فیصل فیاض، سسر اصغر فیاض، ذیشان (گھریلو ملازم) اور ایک نامعلوم کو نامزد کیا،

مقدمہ کی تمام زاویوں پر تفتیش کی جا رہی ہے،

ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن تفتیش کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں،

مقدمہ میں ملزم ذیشان اور فیصل پولیس حراست میں ہیں،

تفتیش میں ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں،

زیر حراست ملزمان سے میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنایا جا رہے،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download