LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ ٹی آئی پی کی حدود سے 14 روز قبل لاپتہ ہونے والی ساڑھے چار سالہ آیت نور کی باز یابی کیلئے ضلع ہری پور کی عوام نے شام پانچ بجے صدیق اکبر چوک پر پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا۔

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ ٹی آئی پی کی حدود سے 14 روز قبل لاپتہ ہونے والی ساڑھے چار سالہ آیت نور کی باز یابی کیلئے ضلع ہری پور کی عوام نے شام پانچ بجے صدیق اکبر چوک پر پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اجتجاج میں ہزاروں افراد جن میں وکلا ۔ صحافی۔ علما کرام کے علاوہ سیاسی و سماجی جماعتوں کے ارکان قومی و صوبائی ممبران ۔ خصوصا عورتوں ماوں بہنوں نےاجتجاج میں شرکت کر کے بےسہارا والدین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملایا ۔

پاکستان تحریک انصاف ہری پور کے تحصیل صدر فیصل خان ترک نے کہا کے تمام سیاسی جماعتیں آج چٹان کی طرح متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

انھوں نے ترک فانڈویشن کی طرف سے لیاقت خان ترک اور فیصل خان ترک نے دو لاکھ روپے نقد بچی کے والدین کو دیئے ۔انھوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپنے خطاب میں کہا کے خدارا کمسن ننھی کلی آیت نور کو انصاف ڈلوایا جأئے ۔اور ملزمان کو سخت سے سخت سزا سنائی جائے تاکہ کوئی درندرہ دوبارہ ایسی گھنونی حرکت کا تصور بھی نہ کرے۔

پولیس نے عدالت میں ملزمان کے ریمانڈ کے لئے اعلی عدلیہ سے درخواست کی معزز عدالت کے جسٹس نے کہا کہ پہلے بھی ریمانڈ لیا مگر اپ کچھ نہ کر پائے۔ دو ملزمان قاسم اور طلحہ کو عدالت نے جیل بھیج دیا ۔ مرکڑی ملزم عثمان ولد لقمان کا دو روز کا ریمانڈ دے دیا۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر ہری پور

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download