LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز کی سربراہی میں پولیس ٹیم احسن کاروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز کی سربراہی میں پولیس ٹیم احسن کاروائی ۔ 2 گمشدہ بچیاں بازیاب والدین کا راولپنڈی مورگاہ پولیس کی فوری کاروائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ میں 2 گمشدہ 8 ۔ 9سالہ بچیوں کے والدین کی طرف سے درخواست پر ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی کی زیرنگرانی باقاعدہ ایس ایچ او انسپکٹر گلناز نے فوری مقدمہ درج کر کے پولیس ٹیم تشکیل دی جس میں جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کو بروئے کار لاتے ہوئے پولیس نے دونوں بچیوں کو بحفاظت تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا ۔ مورگاہ پولیس کی دن رات کوشش محنت پر والدین نے راولپنڈی پولیس ایس ایچ او مورگاہ اور پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download