LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان کے علاقہ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان کراس فائرنگ، مطلوب ڈاکو ریاست کاکا ہلاک، دوسرا فرار ہو گیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان کے علاقہ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان کراس فائرنگ، مطلوب ڈاکو ریاست کاکا ہلاک، دوسرا فرار ہو گیا، مذکورہ گینگ کے افراد قتل، ڈکیتی، سرقہ وہیکلز سمیت متعدد مقدمات میں ملوث اور مطلوب ہیں، ڈاکوؤں نے چند دن قبل تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کر دیا تھا، پولیس نے دوران تفتیش ہلاک ہونے والے ڈاکو کے ساتھی کے انکشاف پر دیگر کی گرفتاری کیلئے خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ مارا، تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کے دوران ڈاکو ریاست کاکا گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا جسکی گرفتاری کیلئے سرچنگ جاری ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download