LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کا ایک اور اعزاز، انسپکٹر ارم خانم نے آل پاکستان پاور لفٹنگ ڈیڈ لفٹ چمپئن شپ کے مقابلوں میں 02 گولڈ میڈلز جیت لیے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کا ایک اور اعزاز، انسپکٹر ارم خانم نے آل پاکستان پاور لفٹنگ ڈیڈ لفٹ چمپئن شپ کے مقابلوں میں 02 گولڈ میڈلز جیت لیے، آل پاکستان پاور لفٹنگ ڈیڈ لفٹ چمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان بھر سے مختلف ٹیموں نے حصہ لیا تھا، چمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا تھا، مقابلوں میں 2گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی انسپکٹر ارم خانم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا ایک اور اعزاز، انسپکٹر ارم خانم نے آل پاکستان پاور لفٹنگ ڈیڈ لفٹ چمپئن شپ کے مقابلوں میں 02 گولڈ میڈلز جیت لیے، آل پاکستان پاور لفٹنگ ڈیڈ لفٹ چمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان بھر سے مختلف ٹیموں نے حصہ لیا تھا، چمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا تھا، مقابلوں میں 2گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرانے انسپکٹر ارم خانم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا، انسپکٹر ارم خانم قبل ازیں بھی نیشنل اور انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں،پولیس افسران کو کھیلوں کے مواقع فراہم کر کے انکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لئے پنجاب پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download