LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، محنت کش لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر واہ نے متاثرہ شخص کی درخواست پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل دی جس نے کارروائی کرتے ہوئے محنت کش لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر میری بہن کو اغوا کیا اور زیادتی کی، صدرواہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہناتھاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download