LOADING

Type to search

پاکستان

رحیم یارخان (اردو ٹائمز) ڈی ٹی او محمد ساجد کی نمایاں خدمات، یومِ آزادی کی تقریب میں تعریفی شیلڈ پیش

Share

رحیم یارخان (اردو ٹائمز) یومِ آزادی پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد، ٹریفک نظام کی بہتری اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دینے پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد ساجد کو تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا۔

تقریب میں ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان علی سموں نے ڈی ٹی او محمد ساجد کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی شیلڈ پیش کی۔

اس موقع پر افسران نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، شہریوں میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے اور ٹریفک کے نظام کو مزید منظم بنانے کے لیے محمد ساجد کی خدمات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

ڈی ٹی او محمد ساجد نے تعریفی شیلڈ ملنے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہریوں کو محفوظ، منظم اور بہتر ٹریفک ماحول کی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید محنت اور جذبے کے ساتھ انجام دیتے رہیں گے۔

یومِ آزادی کی تقریب میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات اور اداروں کی حوصلہ افزائی کے لیے یادگاری شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download