LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر زون خالد محمود اعوان کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر زون خالد محمود اعوان کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد شہریوں کی شکایا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا ما ت جاری کئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس پی صدر زون خالد محمود اعوان نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں۔ ایس پی صدر زون نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس خواتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹاولرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ شہریوں کو ہرممکن ریلیف مہیا کرنا اولین تر جیح ہے،قانو ن کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ہرشہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں، تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے۔شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download