LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائیاں، دو منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات سپلائرزکو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائرز سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی، ریس کورس پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسورکے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download