LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے میجر جنرل جواد احمد قاضی کو مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کے مشن منیورسوکا نیا فورس کمانڈر مقرر کیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے میجر جنرل جواد احمد قاضی کو مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کے مشن منیورسوکا نیا فورس کمانڈر مقرر کیا ہے’ پاک فوج اور اقوام متحدہ کے امن مشنز میں 35 سال سے زائد عرصے پر محیط قیادت اور آپریشنل تجربے کے حامل میجر جنرل جواد احمد قاضی اس مشن کے لیے کمان، فیلڈ اور بین الاقوامی سطح کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں’ انہوں نے اس سے قبل پاکستان اور بیرونِ ملک کمانڈ، اسٹاف اور تدریسی ذمہ داریوں سمیت اعلیٰ قیادت کے عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔ پاکستان میں ان کی سابقہ ​​تعیناتیوں میں انفنٹری ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ، فورس کمانڈر ناردرن ایریاز اور وزارتِ دفاع میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے شامل ہیں۔ اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں، انہوں نے کروشیا کے علاقوں ایسٹرن سلاوونیا، بارانجا اور ویسٹرن سرمیئم میں اقوام متحدہ کی عبوری انتظامیہUNTAES کے ساتھ بھی خدمات انجام دی ہیں’ پاکستان کو اس تقرری پر فخر ہے اور وہ امن و استحکام کے لیے اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں اور بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کے عزم پر قائم ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download