LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہارِ یکجہتی، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شاندار فلیگ مارچ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہارِ یکجہتی، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شاندار فلیگ مارچ۔,تفصیلات کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی برادرانہ تعلقات، اتحاد، اخوت اور باہمی یکجہتی کے اظہار کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے شاندار فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں تینوں برادر ممالک کے قومی پرچم نمایاں کیے گئے، جس نے باہمی محبت، بھائی چارے اور مشترکہ عزم کی خوبصورت عکاسی کی۔اس موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ فلیگ مارچ میں شرکت کی۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کے جذبے کو اجاگر کرنا تھا۔اسلام آباد پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور وفاقی دارالحکومت میں محفوظ اور پ±رامن ماحول کی فراہمی کے لیے ہر وقت متحرک اور سرگرمِ عمل ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download