LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) محمد نواز گوندل ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں – پیر سید سہیل بخاری سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر وکالم نگار

Share

لاہور(اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر وکالم نگار پیر سید سہیل بخاری نے محمد نواز گوندل ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ پروردگار عالم اپنے محبوب رحمتہ اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپکا عمرہ ، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور آپکی زندگی کو خیروبرکت سے بھر دے آمین – پیرسیدسہیل بخاری نے مزید کہا کہ محمد نواز گوندل صاحب محبتوں کے سفیر ہیں اور جو شخصیت اللہ کے بندوں سے پیار کرتی ہے باری تعالٰی اس کیلئے رحمتوں اور برکتوں کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھتا ہے –

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download