LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا تھانہ نیو ٹاؤن،بنی،وارث خان اور گنجمنڈی کا دورہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا تھانہ نیو ٹاؤن،بنی،وارث خان اور گنجمنڈی کا دورہ، تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، زیر التواء درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی کی ہدایت، شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے، ایس پی راول، انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہے جس میں مزید بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں۔ایس پی راول بیدار بخت گوندل۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی راول بیدار بخت گوندل نے تھانہ نیو ٹاؤن،بنی،وارث خان اور گنجمنڈی کا دورہ کیا، ایس پی راول نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، زیر التواء درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی کی ہدایت کی، ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے، انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہے جس میں مزید بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے اور چیک اینڈ بیلنس کے لیے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download