LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) جناح اسپتال میں ا نفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے تربیتی نشست

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی جے پی ایم سی (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر کی ہدایت اور ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نوشین رازی کی رہنمائی میں ‘انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول’ کے موضوع پر ایک معلوماتی اور مفید عملی تربیتی نشست منعقد کی گئی۔اس نشست میں مہمانِ اعزازی جے ایس ایم یو (JSMU) کی پرنسپل ڈاکٹر عنبرین عثمانی اور خصوصی مہمان جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبہ گائناکالوجی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ، شعبہ ریڈیولوجی کی سربراہ ڈاکٹر شائستہ، وارڈ 7 کی سربراہ ڈاکٹر شبنم، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر کوثر، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر شہنیلہ، ڈاکٹر ماریہ، ڈاکٹر فرخ اور ادارے کے دیگر کئی معزز فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔انتہائی معلوماتی نوعیت کی اس عملی نشست کا انعقاد ڈاکٹر ظہیر اور ڈاکٹر عادل نے کیا، جس میں انفیکشن کی روک تھام، معیاری احتیاطی تدابیر، اور انفیکشن کی شرح کو کم کرنے اور مریضوں کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کا احاطہ کیا گیا ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹروں اور عملے نے اس اہم نشست میں بھرپور شرکت کی اور اس سے استفادہ کیا جس سے یہ ایک انتہائی مفید اور معلومات میں اضافے کا باعث بننے والا اقدام ثابت ہوگا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download