LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے 2 سینئر عہدیداروں انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اور ایران ڈویژن کے سربراہ کو برطرف کردیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے 2 سینئر عہدیداروں انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اور ایران ڈویژن کے سربراہ کو برطرف کردیا’ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دونوں عہدیدار ایران میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق ایک منصوبے کی تیاری میں شامل تھے جس کا مقصد دہشت گرد گروہوں کو استعمال کرتے ہوئے ایران میں ملک گیر احتجاج کو ہوا دے کر اسلامی جمہوریہ کو گرانا تھا’ رپورٹس کے مطابق دونوں عہدیدار اس منصوبے کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے جس کے باعث موساد سربراہ نے دونوں عہدیداروں کو برطرف کردیا’اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلے موساد کے سربراہ کی جانب سے ادارے میں وسیع تنظیمی تبدیلیوں کا حصہ ہیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download