LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کی راول آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں نیو ٹاؤن اور وارث خان سرکل کے ایس ایچ اوز اور محرران کی شرکت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کی راول آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں نیو ٹاؤن اور وارث خان سرکل کے ایس ایچ اوز اور محرران کی شرکت، ایس پی راول نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،قتل و سنگین مقدمات میں روزانہ کی بیناد پر فالو اپ اور پراگرس کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں،کار و دیگر وہیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں، زیر تفتیش مقدمات کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے اور چالان پینڈنسی کلئیر کی جائے، تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،امن وامان کا قیام اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، ایس پی راول بیدار بخت گوندل۔تفصیلات کے مطابق ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا راول آفس میں میٹنگ کاانعقاد،میٹنگ میں نیو ٹاؤن اور وارث خان سرکل کے ایس ایچ اوز اور محرران نے شرکت کی، ایس پی راول نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھاکہ
قتل و سنگین مقدمات میں روزانہ کی بیناد پر فالو اپ اور پراگرس کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں،کار و دیگر وہیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں، زیر تفتیش مقدمات کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے اور چالان پینڈنسی کلئیر کی جائے، اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، ڈکیتی، رابری اور چوری کے مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈیافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے اور ان پر کڑی نظر رکھی جائے،تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،امن وامان کا قیام اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download