LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا سنگین جرائم میں ملوث 11 جرائم پیشہ افراد گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا سنگین جرائم میں ملوث 11 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد،تھانہ ترنول، تھانہ رمنا، تھانہ نون، تھانہ شمس کالونی ، تھانہ بنی گالا، تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ سہالہ پولیس نے مجموعی کاروائیوں میں منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 09 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ملزمان سے516 گرام ہیروئن، 20 بوتلیں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کئے گیا۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہاری،سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے کاروائی کے دوران 02 مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کہا کہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download