LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ۔تھانہ گولڑہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرکے لا کھو مالیت کے 07 موٹرسائیکل بر آمد کرلئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ۔تھانہ گولڑہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرکے لا کھو مالیت کے 07 موٹرسائیکل بر آمد کرلئے،وفاقی پولیس کے تھانہ گولڑہ پولیس نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے کہا کہ اسلام آ باد میں مو ٹر سائیکل چوری اور راہزنی میں ملوث ملزمان کیخلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں مو ٹر سائیکل چوری اور راہزنی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download