LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس بی پوٹھوار چوھدری اثر علی کی پوٹھوار آفس میں میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس بی پوٹھوار چوھدری اثر علی کی پوٹھوار آفس میں میٹنگ، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او کینٹ سرکل ،اور انچارج چوکیات نے شرکت کی ایس پی پوٹھوہار نے تمام افسران زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دی قتل اور سنگین مقدمات میں سینیئر افسران روزانہ کی بنیاد پر فالواپ اور پروگریس کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں کارموٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں، زیر تفتیش مقدمات کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے اور چالان پینڈنسی کلیئر کی جائے، تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے کہا کہ ڈکیتی رابری اور چوری کے مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ یافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے اور ان پر کڑی نظر رکھی جائے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download