LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سنگین جرائم میں ملوث 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سنگین جرائم میں ملوث 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد۔،وفاقی پولیس کے تھانہ بنی گالا تھانہ بہارہ کہو ،تھانہ ترنول ،تھانہ سنبل اور تھانہ شالیمار پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 09 ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کرکے 126 گرام آئس ،859 بوتل شراب ،مختلف بور کے 06 پستول اورایک کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کی جبکہ اشتہاری، سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عدالتی مفروران کی گرفتاری کیلئے کاروائی کے دوران 08 مجرمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے کہا کہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانہ یاایمرجنسی ہیلپ لائن ”پکار”15-پرفوری اطلاع دیں تاکہ پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے شہر کو جرائم سے پاک کیاجاسکے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download