LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے مختلف مقامات پر ڈیوٹی پوائنٹس ک سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے مختلف مقامات پر ڈیوٹی پوائنٹس ک سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ڈ اور وہاں پر موجود پولیس افسران کو بریف کیا،شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضانے وفاقی دارالحکومت کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی،شہر یو ں کی حفاظت کو یقینی بنا نے کےلئے ہر ممکن اقداما ت کئے جا رہے ہیں، ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور اسلام آباد پولیس کے افسران اور جوانوں سمیت خواتین پولیس افسران کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی،اس موقع پر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ تمام افسران کسی بھی امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کےلئے نفری کو بریف کریں اور تمام ڈیوٹی کو خود چیک کریں، شہر یو ں کی جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی کوتا ہی ہر گزبرداشت نہیں کی جائے گی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download