LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ لوہی بھیر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ملزم گرفتار 804 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج، مزید تفتیش کا آغاز

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ لوہی بھیر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ملزم گرفتار
804 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج، مزید تفتیش کا آغاز

تفصیلات کے مطابق ایس پی سواں خرم اشرف ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر یوسف جٹ کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان سکندر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 804 بوتل شراب برآمد ہوئی، جس کے بعد اس کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایس ایچ او یوسف جٹ نے کہا کہ نوجوان نسل کی زندگیوں سے کھیلنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کر رہی ہے۔
انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں تاکہ وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ اور پُرامن بنایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت متحرک ہے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download