LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے حوالے سے سکیورٹی انتطامات کا جائزہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے حوالے سے سکیورٹی انتطامات کا جائزہ

سی پی او نے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا، اور پوائنٹ وائز سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،

سی پی او نے مرکزی کنٹرول روم اور سیف سٹی کا بھِی دورہ کیا،

سی پی او کی تمام فیلڈ افسران کو الرٹ سکیورٹی انتظامات ہمہ وقت یقینی بنانے کی ہدایت،

سی پی او نے کنٹرول روم و سیف سٹی میں جلوس و مجالس کے حوالے سے پولیس مانیٹرنگ و کمیونیکیشن انتظامات کا جائزہ لیا، اور افسران کو ہدایات دیں،

فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download