LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) حکومت پنجاب نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر منگل 4 اگست کو ضلع لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

Share

لاہور (اردو ٹائمز) حکومت پنجاب نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر منگل 4 اگست کو ضلع لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، 4 اگست 2026 (منگل) کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں لاہور ضلع کے سرکاری دفاتر میں مقامی تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ تعطیل صرف ضلع لاہور اور اس کے ماتحت سرکاری دفاتر تک محدود ہوگی، جبکہ پنجاب سول سیکریٹریٹ، اس کے انتظامی محکموں اور علاقائی دفاتر میں معمول کے مطابق دفتری امور جاری رہیں گے۔

حکومت پنجاب نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ نوٹیفکیشن پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download