LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ دھمیال عاقب رزاق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ دھمیال عاقب رزاق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 30 ہزار روپے اور تاریں برآمد، زیر حراست گینگ سے واردات میں استعمال ہونے والا کٹر اور پلاس بھی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رقم 30 ہزار روپے اور تاریں برآمد ہوئیں، زیر حراست گینگ سے واردات میں استعمال ہونے والا کٹر اور پلاس بھی برآمد ہوا، ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download