LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت کی ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت کی ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 2500 گرام چرس برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی خصوصی ھدایت پر انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت نے ھمراہ پولیس ٹیم دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی ھنڈا کو روک کر پڑتال کی تو ملزم کا نام محمد ارشد سکنہ ضلع سرگودھا معلوم ھوا دوران تلاشی زیر حراست شخص سے 2کلو 500 گرام چرس برآمد ھوئی پولیس نے مذکورہ شخص سے بعد از گرفتاری مزید تفتیش شروع کردی ھے ۔ ایس پی پوٹھوہار اثر علی نے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download