LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) چیئرمین یو سی 09 دل محمد سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی ملاقات، فوکل پرسن برائے ضلع وسطی مقرر ہونے پر مبارکباد

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر یو سی 09، پی ایس 129، عبدالرحمن جہانگیری نے اپنی کابینہ کے اراکین افتخار کوہستانی اسماعیل دانش، گل عمر داد، راشد کوہستانی، خیال نواز، صابر مندوخیل، ناصر اعوان، پارٹی کارکنان اور جیالوں کے ہمراہ چیئرمین یو سی 09 اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر دل محمد کی رہائش گاہ پر ملاقات کی وفد نے دل محمد کو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ضلع وسطی کے فوکل پرسن مقرر کیے جانے پر مبارکباد پیش کی، پھولوں کے ہار پہنائے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر دل محمد نے وفد کی آمد اور مبارکباد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داری پوری دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام دیں گے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ضلع وسطی اور بالخصوص یو سی 09 کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام متعلقہ اداروں سے مؤثر رابطہ رکھا جائے گا اور ترقیاتی و بلدیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گاشرکاء نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی ذمہ داری کے بعد عوامی مسائل کے حل کی رفتار مزید تیز ہوگی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download