LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام سینی ٹیشن سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری اور ہزاروں محنت کشوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مورخہ 4اگست بروز منگل بوقت صبح نو بجے مرکزی چیئرمین آفس سیکٹرجی سیون فورمیں منعقد ہوگا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام سینی ٹیشن سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری اور ہزاروں محنت کشوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مورخہ 4اگست بروز منگل بوقت صبح نو بجے مرکزی چیئرمین آفس سیکٹرجی سیون فورمیں منعقد ہوگا جس میں ادارے کے ہزاروں ملازمین شرکت کریں گے ا س حوالے سے مزدوریونین قائدین کا کہنا ہے کہ سینی ٹیشن سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری اسلام آباد کے شہریوں اور ملازمین دونوں کے ساتھ سراسرناانصافی ہے اس فیصلے سے ہزاروں خاندانوں کے بے روزگارہونے کا خدشہ ہے جس سے معاشی بحران پیداہوگا اور ہماراملک ان معاشی بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،مزدور یونین عہدیداران نے واضح کیا کہ اگر نجکاری کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو اس احتجاج کا دائرہ کارپورے شہر تک پھیلادیا جائے گا اور اس ضمن میں اگر شہر کا صنعتی امن خراب ہواتو اسکی تمام ترذمہ داری سی ڈی اے انتظامیہ پر ہو گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download