LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن, ایس پی صدر زون / انڈسٹریل ایریا زون خالد محمود اعوان کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت کھلی کچری کاانعقاد ۔شہریوں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا ما ت جا ری کئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس پی صدر زون / انڈسٹریل ایریا زون خالد محمود اعوان نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہریوں میں شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں۔ ایس پی صدر زون / انڈسٹریل ایریا زون نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس خو اتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹا ولرنس پالیسی پر عمل پیر ا ہے۔ شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا اولین تر جیح ہے۔قانو ن کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنا یا جا ئے گا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے۔شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download