LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے دفتری و انتظامی امور کیے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں،ادارہ جاتی انفراسٹرکچر اورانتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے دفتری و انتظامی امور کیے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں،ادارہ جاتی انفراسٹرکچر اورانتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور ترقیاتی منصوبوں کو بروقت ،معیاری اور موثر اندازمیں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے جاری منصوبوں، تعمیراتی کاموں اور انتظامی پیش رفت پر بریفنگ دی۔آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت، اعلیٰ معیار اور مکمل شفافیت کے ساتھ بروقت مکمل کیے جائیں، جبکہ ادارہ جاتی انفراسٹرکچر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنا کر افسران کے لیے بہتر ورکنگ ماحول اور شہریوں کے لیے معیاری پولیس سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے منصوبوں کی مو¿ثر مانیٹرنگ، بین الادارہ جاتی رابطے اور بروقت تکمیل پر بھی زور دیا۔مزید برآں، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے فوری اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا بروقت اور منصفانہ حل اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے اور سنٹرل پولیس آفس کے دروازے ہر شہری کے لیے کھلے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ موصول ہونے والی درخواستیں مقررہ ٹائم فریم کے اندر میرٹ پر نمٹا کر رپورٹ پیش کی جائے۔آئی جی اسلام آباد نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو بھی ہدایت کی کہ وہ مقررہ اوقات میں شہریوں سے ملاقات کو یقینی بنائیں، ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر مو¿ثر انداز میں عملدرآمد جاری رکھیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download