LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی ایک وفد کے ساتھ ڈھوک سیداں راولپنڈی میں چہلم امام حسین ع کے جلوس عزاء میں خصوصی شرکت وفد میں سید اذکار شاہ ڈاکٹر حسنین رضا ودیگر شامل تھے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی ایک وفد کے ساتھ ڈھوک سیداں راولپنڈی میں چہلم امام حسین ع کے جلوس عزاء میں خصوصی شرکت وفد میں سید اذکار شاہ ڈاکٹر حسنین رضا ودیگر شامل تھے
اس موقع پر رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ماتمی سالاروں اور بانیان مجالس اور مومنین سے ملاقاتیں کی
ماتمی سالاروں اور بانیان مجالس نے عزاداری امام حسین ع اور مجالس عزاء میں امدہ مشکلات بتائیں
اشفاق وحیدی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عزاداری سید الشھداء اور مجالس عزاء میں مشکلات کے حل کے لیے فوری نوٹس لیں
انتظامیہ / پولیس بانیان مجالس اور عزاداروں کے بے جا حراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے بالخصوص صوبہ پنجاب میں چاردیواری کے اندر مجالس عزاء کو روکنا اور روایتی جلوس میں خلل ڈالنا غیر قانونی عمل ہے جس کی ھم بھر پور مذمت کرتے ھیں ھمارا مطالبہ ہے تمام صوبائی حکومتیں عزاداروں اور ماتمیوں بانیان مجالس پر چہلم امام حسین ع سے پہلے پہلے بے بنیاد اور جھوٹے مقدمے فوری خارج کریں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download