LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیرصدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیرصدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ،

ایس ایس پی آپریشنز، سی ٹی او، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت،

سی پی او نے آزاد جموں و کشمیر الیکشنز کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا مفصل جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں،

سپروائزری افسران نے سی پی او کو سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،

تمام افسران و اہلکار اہم موقعہ پر اپنے فرائض مستعدی سے سرانجام دیں، سی پی او

الیکشنز کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، سی پی او کی ہدایت

الیکشنز کے سیکورٹی انتظامات ایک قومی فریضہ ہے جسے بہترین طریقے سے نبھایا جائے گا، سی پی او

قانون کی عملداری اور امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download