LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ صدر بیرونی کے ایریا اڈیالہ روڈ پر واقع مقامی منی ڈیم میں ڈوب کو دو نوجوان جاں بحق ہوگئے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ صدر بیرونی کے ایریا اڈیالہ روڈ پر واقع مقامی منی ڈیم میں ڈوب کو دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، چک بیلی روڈ پر ٹریفک حادثے میں بھی چار کار سوار زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے دونوں واقعات میں امداد فراہم کی۔حکام کے مطابق تھانہ صدر بیرونی کے علاقے آر وی ایس سوسائٹی جانی موڑ اڈیالہ روڈ کے قریب منی ڈیم میں چوبیس سالہ ہلال اور انیس سالہ ذیشان نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں ڈوب کر دم توڑ گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے دونوں کو پانی سے نکال کا سی پی آر کرتے ہوئے جانیں بچانے کی کوشش کرکے اسپتال منتقل کیا لیکن دونوں جانبر نہ ہوسکے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download