LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شہزاد ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی۔ راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 6 ارکان گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شہزاد ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی۔ راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 6 ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل، قیمتی موبائل فون، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس تھانہ شہزاد ٹاون پولیس ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک منظم گینگ کے 06 ارکان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت ریحان، اللہ دتہ، حسنین ، اکبر ، عدیل اور علی کے ناموں سے ہوئی ہے،پولیس ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 10 مسروقہ موٹر سائیکل، قیمتی موبائل فونز، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل، اسلحہ معہ ایمونیشن اور مختلف مقدمات کا مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا ،ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے کہاکہ گرفتار گینگ راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جبکہ برآمد ہونے والا مال مختلف مقدمات سے متعلق ہے ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور ان سے دیگر اہم انکشافات اور مزید برآمدگیوں کی توقع ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس کی منظم اور متحرک جرائم پیشہ گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر موثر کارروائیاں جاری ہیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں موثر اور بھرپور انداز میں جاری رہیں گی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download