LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) علامہ اشفاق وحیدی نے یورپ کے ملک اسپین کے شہر ولنسیا میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس سے خطاب کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) علامہ اشفاق وحیدی نے یورپ کے ملک اسپین کے شہر ولنسیا میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے پورے عشرے کے دوران حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام کے فضائل و مصائب، اتحاد و وحدت امت اور موجودہ عالمی حالات پر تفصیلی گفتگو کی۔

رپورٹ کے مطابق، علامہ اشفاق وحیدی نے یورپ کے ملک اسپین کے شہر ولنسیا میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے پورے عشرے کے دوران حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام کے فضائل و مصائب، اتحاد و وحدت امت اور موجودہ عالمی حالات پر تفصیلی گفتگو کی۔

مجالس عزا میں ناصر جاوید نامی ایک شخص، جس کا تعلق اہل سنت سے تھا، مسلسل شرکت کرتا رہا۔ بتایا گیا کہ مکمل تحقیق و غور و فکر کے بعد اس نے عاشورہ کے روز مذہبِ حقہ کو قبول کر لیا اور علامہ اشفاق وحیدی کے سامنے کلمۂ طیبہ کے ساتھ حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا اقرار کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download