LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا سُنا دی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا سُنا دی’ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا سُنائی جب کہ ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا’ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ متعدد نوٹسز کےباوجود کیس کا چالان نہیں جمع کرایا جارہا تھا جس پر سزا سنائی گئی ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download